سنو ! تم ستارے ہو !                                                       

  قاسم علی شاہ ہر زمانہ میں اساتذہ و مصنفین کا بنیادی مقصد دوسروں کو کامیابی کی روشن راہوں پر گامزن کرتا رہا ہے ۔ لکھنے اور بولنے والے ہمیشہ کامیاب راہیں ہموار کرنے والوں میں سر فہرست رہے ہیں ۔ اس مقصد کو آگے بڑھانے کے لیے مصنف علی شیرازی صاحب نے اپنی کتاب’’سنوتم ستارے ہوا کو ترتیب دیا ہے ۔ مجھے امید ہے کہ اس کتاب کو پڑھنے کے بعد کامیابی کی تڑپ رکھنے والے نا امیدی سے امید کے چراغ جلائیں گے ۔ اندھیروں سے روشنیوں کا سفر کریں گے ۔ یقین ، عزم اور مستقل مزاجی کے سبق سے اپنی کامیابی کے سفر کوسجائیں گے ۔ ناکامی کو کامیابی کا زینہ بنائیں گے ۔ اپنے کندھوں سے غیر ضروری بوجھ بٹانے کے لیے خود احتسابی کا عمل دہرائیں گے ۔ اپنے خوابوں سے خودشناسی کا سفر طے کر میں مجھے مقصد حیات سے اپنی سمت کا تعین کریں گے ۔ ثبت سوچ اور اپنی صحت کے انتخاب سے کامیاب انداز زندگی اپنائیں گے ۔ کامیابی ایک خوبصورت احساس اور بہترین انداز زندگی کا نام ہے ۔لوگ صرف اس لیے نا کام ہو جاتے ہیں کیونکہ وہ کامیابی کے اصل معنی سے ناواقف ہوتے ہیں ۔دولت و شہرت کو اپنی کامیابی سمجھنے والے اس دور میں جیتنے اور دولت کے انبار لگانے کے بعد جب اپنے اندر جا سکتے ہیں تو خود میں ناکامی کا گہرا احساس پاتے ہیں ۔ اس ناکام احساس کی اصلاح کرنے کے لیے شیرازی صاحب نے اپنی کتاب سنوتم ستارے ہو میں کامیابی حاصل کر نے کے پروسیس کو بڑی خوبصورتی سے بیان کیاہے جسے اپنا کر ہر شخص کامیاب ہوسکتا ہے ۔ دونغلوں کا م اور یا ب سے مل کر بنے والے لفظ کا میابی وہ اصل معنی اپنے کام کو پا   لینا ہے یعنی اپنی صلاحیتوں کے مطابق اپنے کام کی تلاش کرنے کے بعد اپنے مقصد کے حصول کے لیے جستجو کرتے رہنے کا نام ہے ۔ کامیابی کسی ایک مقام پر پہنچ کر وہاں کھڑے رہنے کا نام نہیں بلکہ بہترین انداز زندگی اپنا کر اس سفر پر چلتے رہنے کا نام ہے ۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالی علی شیرازی صاحب کی دوسروں کو آسان کا ستارا بنانے اور کامیابی کی روشن راہوں پر گامزن رکھنے کے لیے کی جانے والی محنت و کاوش قبول فرمائے ۔ ان کے جد به خدمت کو سلامت رکھے اور اس عظیم مقصد میں کامیابی سے ہمکنارفرمائے ۔آمین ! قاسم علی شاہ ( استاد۔ٹریز )

English translation 

Listen! You are the stars! 
Qasim Ali Shah In every age, the main goal of teachers and writers has been to guide others on the bright paths of success. Writers and speakers have always been at the forefront of paving the way for success. To further this goal, the author Ali Shirazi has compiled his book "Sunotam Sitare Hawa". I hope that after reading this book, those who are yearning for success will light the lamp of hope with despair. We will travel from darkness to light. Lessons of conviction, determination and perseverance will embark on your journey to success. Make failure a stepping stone to success. Repeat the process of self-accountability to remove unnecessary burdens from your shoulders. As I embark on a journey of self-awareness through my dreams, I will be guided by my purpose in life. You will lead a successful life with positive thinking and your health choices. Success is the name of a beautiful feeling and the best way of life. People fail only because they are unaware of the true meaning of success. Later, when you can go inside yourself, you find a deep sense of failure in yourself. In order to correct this failed feeling, Mr. Shirazi has beautifully described the process of success in his book "Sunotam Sitara Ho" which can be adopted by everyone. The success of the word, which is a combination of double work and y, is to get one's work done, that is to say, to find one's work according to one's abilities and to keep on searching for one's goal. Success is not the name of standing at a certain place, but of adopting the best way of life and continuing on this journey. I pray to Allah Almighty to accept Ali Shirazi's efforts to make others a star of ease and to keep them on the bright path of success. May their forefathers keep the service intact and may they succeed in this great cause. Amen! Qasim Ali Shah (Teacher-Treasures)

Comments